the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سعودی عرب میں 47دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ سعودی وزرات داخلہ کے مطابق یہ افراد2003 سے 2006 تک کی درمیانی مدت میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔

ادھر سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو ایک ہی روز سزائے موت ہوئی۔ دہشت گردوں میں سے زیادہ تر کا تعلق القاعدہ سے تھا۔ سزا پانے والوں میں ایک مبلغ نمر



النصر اور رفارس الشویل بھی شامل ہیں۔ 

دہشت گردوں کو مختلف علاقوں اور شہروں میں سزائے موت دی گئی۔ ان میں ریاض، مکہ، مدینہ، مشرقی ریجن، قسیم، حیل، شمالی سرحد، عصیر ، جوف ، نجران، باہااور تبوک شامل ہیں۔ 

ان افراد کو عدالت سے سزا ہوئی تھی جس کے بعد انہیں سپریم کورـٹ میں اپیل کا موقع دیا تھا اور اپیل مسترد ہونے کے بعد سزائے موت دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.